موٹی پام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لچکے کی قسم کی وہ موٹی ڈوری جو گوٹے کناری وغیرہ کے کناروں پر مضبوطی کے لیے بنتے وقت ڈال دی جاتی ہے، یہ سستی قسم کی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لچکے کی قسم کی وہ موٹی ڈوری جو گوٹے کناری وغیرہ کے کناروں پر مضبوطی کے لیے بنتے وقت ڈال دی جاتی ہے، یہ سستی قسم کی ہوتی ہے۔